چکوال اچھی نسل کے بیلوں کی وجہ سے مشہور ہے۔بیلوں کی دوڑ (کراھ) خاص اہمیت رکھتی ہے۔. زیادہ تر لوگوں کا انحصار کاشت کاری پر ہے۔ اوربیل ریس یہاں کا قدیمی کھیل ہے کو کئی دھائیوں سے چلا آ رہا ہے۔ اس میں ضلع چکوال کے باسی بہت زیادہ دلچسپی رکھتے ہیں ، اور ضلع چکوال کے تقریبا ہر گاوں میں کوئی نہ کوئی مشہور ترین بیل موجود ہے یہ بلاگ کراھ کے شوق رکھنے والے چکوالیوں کے لیے ترتیب دیا ہے۔
Friday, November 23, 2018
Teesanan alaa #chakwal
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment